نگراں وزیراعظم ،الیکشن کمشنر ملاقات، وزیراعظم کی عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کو فنڈز اور سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی

الیکشن کمیشن نے 8 فروری 2024ء کے عام انتخابات کیلئے تمام ضروری تیاری کرلی ہے-فوٹو: فائل وزیراعظم کو عام انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے ..مزید پڑھیں