چلڈرن ہسپتال لاہور کے ڈاکٹر سعد رفیق پر بہیمانہ تشدد ظلم کی انتہا ہے،ڈاکٹر جنید علی شاہد سابق وزیر صحت سندھ

اگر ڈاکٹرز پر تشدد کا نوٹس نہ لیا گیا تو ملک گیر احتجاج کیا جاے گا،ڈاکٹر فرحان عیسیٰ سیکریٹری پرائیویٹ ہاسپٹلز اینڈ کلینکس ایسوسی ایشن،فوٹو:وٹس ..مزید پڑھیں