70

یوم آزادی پر قیدیوں کی سزا میں کمی، 90 دن معافی کا اعلان

لاہور: صدر پاکستان کی طرف سے یوم آزادی پر جیلوں میں بند قیدیوں کے لیے 90 دن کی معافی کا اعلان کر دیاگیا۔
پنجاب حکومت نے محکمہ داخلہ کو صدر پاکستان کی طرف سے یوم آزادی پر جیلوں میں بند قیدیوں کے لیے 90 دن کی معافی کے اعلان پر عمل درآمد کروانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ معافی سے پنجاب کی 42 جیلوں کے مجموعی طو رپر 274 اسیران اس سے مستفید ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں