179

ڈالر کی قدر 160 روپے سے نیچے آگئی

کراچی: گزشتہ ہفتے امریکی ڈالر، یورو کرنسی ، برطانوی پاونڈ اور سعودی ریال کی قدروں کو تنزلی کاسامنا رہا۔

ترسیلات زر میں اضافے کے رحجان سے اہم غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کے استحکام کا باعث بنا۔ ہفتہ وار کاروبار کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر30 پیسے گھٹ کر 159.98روپے پر بند ہوئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے گھٹ کر 160.10 ہوگئی۔

اسی طرح برطانوی پاونڈ کے انٹربینک ریٹ1.40 روپےگھٹ کر217.37 روپے ہوگئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاونڈ کی قدر2روپے گھٹ کر217.50 روپے ہوگئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں یورو کرنسی کی قدر 2.06 روپے گھٹ کر191.95 روپے ہوگئی ج بکہ اوپن مارکیٹ میں یورو کرنسی کی قدر 2روپے گھٹ کر 192.50 روپے ہوگئی۔
انٹربینک میں سعودی ریال کی قدر 8پیسے گھٹ کر 42.65 روپے ہوگئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 10پیسے گھٹ کر 42.55 روپے ہوگئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

6 تبصرے “ڈالر کی قدر 160 روپے سے نیچے آگئی

  1. I am often to blogging and i also truly appreciate your content. Your content has really peaks my interest. Let me bookmark your web site and maintain checking for brand spanking new information. Bernie Tiebout Felipa

  2. After I originally left a comment I seem to have clicked on the -Notify me when new comments are added- checkbox and from now on every time a comment is added I receive 4 emails with the same comment. Is there an easy method you are able to remove me from that service? Appreciate it! Amaleta Gordon Ninnetta

اپنا تبصرہ بھیجیں