227

والدین نے بچوں کی خاطر گھر میں ہی ریستوران کھول لیا

لاک ڈاؤن کے باعث اسکاٹ لینڈ میں والدین نے بچوں کی خاطر گھر میں ہی ریستوران کھول لیا۔
دنیا بھر کی طرح اسکاٹ لینڈ میں بھی کوروناوائرس کے باعث لاک ڈاؤن ہے۔ والدین نے اپنے بچوں کو باہر جیسا ریستوران کا ماحول پیش کرنے کے لیے گھر میں ہی ریستوران جیسا انتظام کیا۔
کھانے کے میز کو مینو کارڈ، گلاس، پلیٹ اور ٹیشو کے ذریعے اس طرح سجایا گیا کہ ہوبہو ریستوران کا منظر پیش کرنے لگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں