236

شبر زیدی باضابطہ طور پر عہدے سے فارغ

اسلام آباد:چیئرمین فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی کو باضابطہ طور پر عہدے سے ہٹادیا گیا۔ شبر زیدی کو چیئرمین ایف بی آر کا عہدہ اعزازی طور پر دیا گیا تھا، جو طویل عرصے سے رخصت پر تھے۔ انہیں چیئرمین شپ سے باضابطہ طور پر ہٹادیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ نوشین جاوید امجد کو چیئرپرسن ایف بی آر مقرر کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں