56

شاہد آفریدی نے گھر پر پاکستان سمیت دیگر ریاستوں کے پرچم بھی لہرادیئے

کراچی: شاہد آفریدی نے گھر پر پاکستان کے پرچم کے ساتھ ساتھ کشمیر، فلسطین اور ترکی کے قومی پرچم بھی لہرادیئے۔
سابق ٹیسٹ کپتان اور ممتاز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے جشن آزادی منانے کا اہتمام کر لیا۔ شاہد آفریدی نے اپنے گھر پر قومی پرچم لہرا دیا۔ شاہد آفریدی نے چھت پر کشمیر، فلسطین اور ترکی کے قومی پرچم بھی آویزاں کر دیئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں