244

شاعر مشرق علامہ ڈاکٹر محمد اقبالؒ کا یوم وفات آج منایا گیا

لاہور: مفکر پاکستان شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ؒ کا 82 واں یوم وفات منگل کو ملی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔
شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ؒ کا 82 واں یوم وفات ملی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، ان کی روح کے ایصالِ ثواب کیلیے مساجد اور گھروں میں قرآن خوانی ہو ئی، البتہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے تقریبات نہ ہو سکیں .
واضح رہے کہ علامہ محمد اقبالؒ 21 اپریل 1938ء کو وفات پا گئے تھے جب کہ تحریک پاکستان اور مسلمانوں کیلیے ان کی خدمات قابل قدر ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں