8

سیوریج سسٹم کو برساتی پانی سسٹم سے الگ کرنا ہوگا، مراد علی شاہ

کراچی ِ: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت رین ایمرجنسی کے حوالے سے اجلاس ہوا، مرادعلی شاہ نے کہا کہ سیوریج سسٹم کو برساتی پانی سسٹم سے الگ کرنا ہوگا۔ کورکمانڈر کراچی نے کہا کہ سیوریج سسٹم کو جدید سسٹم سے اوپن کرنا ہوگا، چیئرمین این ڈی ایم اے نے کہا سیوریج سسٹم میں سیڈیمنٹس کو روکنے کے لیے اقدامات کرنے ہوں گے۔ کراچی میں بارشوں سے تباہی کیوں ہوئی۔ وزیراعلی سندھ اعلیٰ حکام کے ساتھ سرجوڑ کر بیٹھ گئے۔ وزیراعلیٰ ہائوس میں منعقد اجلاس میں صوبائی وزراء، کورکمانڈر کراچی لیفٹننٹ جنرل ہمایوں عزیز، چیئرمین این ڈی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں