65

بھارت کے 25 سالہ کرکٹر کرن تیواری نے خودکشی کرلی

ممبئی: بھارت کے ایک مقامی 25 سالہ کرکٹر کرن تیواری نے خودکشی کرلی۔
ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ کرن تیواری نے مبینہ طور پر رات کو اپنے گھرپر خودکشی کرلی، ان کی ڈیتھ رپورٹ کورار پولیس اسٹیشن میں درج کرائی گئی جس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ کرن تیواری ممبئی رنجی ٹرافی ٹیم کی نیٹ پریکٹس کے دوران بولنگ بھی کیا کرتے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں