67

آئل ٹینکرز کی ہڑتال، کابحران سراٹھانےلگا، کئی پمپس پر اسٹاک ختم

کراچی: آئل ٹینکروں کی ہڑتال کےباعث شہر میں پٹرول کابحران سراٹھانےلگا۔
نمائندہ آل پاکستان پٹرولیم ریٹیلرز ایسوسی ایشن سمیر نجمل حسین نے کہا ہے کہ پٹرول پمپوں کو پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل بندہوگئی ہے، کراچی شہر کے 20 فیصدپٹرول پمپس میں اسٹاک ختم ہوگیا ہے ۔سمیر نجمل نے کہا کہ ہڑتالی آئل ٹینکرز مالکان پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل میں رکاوٹ بن گئے ہیں اور ہڑتال کے باعث تمام آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو سپلائی معطل ہوچکی ہے، حکومت فوری طورپر پٹرول وڈیزل کی سپلائی بحال کروائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں